ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / 8؍مارچ کوسال2021-22کا ریاستی بجٹ پیش ہوگا

8؍مارچ کوسال2021-22کا ریاستی بجٹ پیش ہوگا

Fri, 19 Feb 2021 22:13:19    S.O. News Service

بنگلورو۔18/فروری (ایس او نیوز) اگلہ ماہ8؍مارچ کو اسمبلی میں وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا اسمبلی میں سال2021-22کا ریاستی بجٹ پیش کریں گے۔ 4؍مارچ سے بجٹ سیشن کا آغاز ہوگا۔ 4؍اور5مارچ کو اسمبلی میں ایک ملک ایک الیکشن پر بحث ہوگی۔ ریاستی کابینہ اجلاس کے بعد وزیر داخلہ امور بسو راج بومائی نے یہ اطلاع دی ہے۔


Share: